میانمار میں فوجی بغاوت: فوج کا اب اگلا قدم کیا ہوگا؟

میانمار میں شدید معاشی پریشانی شاید جرنیلوں کو دوبارہ سوچنے پر مجبور کر دے۔ لیکن اقتدار کی شراکت کے نظام جس نے پچھلے 10 برسوں میں جمہوری نظام کی داغ بیل رکھی، کو تباہ کرنے کے بعد یہ واضح نہیں ہے کہ چاہ کر بھی وہ اپنی فوجی بغاوت سے کیسے پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3daOcIm

Comments