سابق انڈین آرمی چیف کا چین کے ساتھ سرحدی معاہدے پر حکومت کا دفاع، ’لوگ حقائق اور سیاسی عسکری فہم سے نابلد ہیں یا پھر وہ شدید تعصب کا شکار ہیں‘

انڈیا اور چین کے درمیان ایکچوئل لائن آف کنٹرول (ایل اے سی) پر جاری دیرینہ کشیدگی کے بعد بالآخر دونوں ممالک کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے حوالے سے دفاعی اور فوجی ماہرین کی آرا منقسم ہیں۔ کچھ لوگ اس معاہدے اور حکومت انڈیا کا دفاع کررہے ہیں تو کچھ اس کے متعلق سوالات اٹھا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rMXH4w

Comments