وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ترقیاتی فنڈز کیس: چیف جسٹس اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں، جسٹس فائز عیسیٰ کا اختلافی نوٹ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ وزیراعظم کے خلاف ابھی جسٹس مقبول باقر اور ان پر مشتمل بینچ سماعت کر رہا تھا کہ چیف جسٹس نے ایک پانچ رکنی بینچ تشکیل دے دیا، جو سپریم کورٹ کے دو سینیئر ججز کے خلاف عوامی سطح پر عدم اعتماد تھا اور اس سے دو ججز کی ساکھ متاثر ہوئی اور ان کی بے توقیری کی گئی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qDxFRa
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qDxFRa
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks