ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کو کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی اور ہجوم کو اشتعال دلانے کے الزامات سے بری کر دیا
امریکی سینیٹ سابق صدر ٹرمپ پر الزامات ثابت کرنے اور ان کا مواخذہ کرنے کے لیے درکار دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں سات ریبپلکن سینٹرز سمیت 57 سینیٹرز نے انھیں سزا دینے کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 43 سینیٹرز نے اس کے خلاف ووٹ ڈالا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aglqUP
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aglqUP
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks