لداخ سرحدی تنازع: چین کا پہلی بار انڈیا کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

چین نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ سال جون میں انڈین فوجیوں کے ساتھ گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپ میں ان کی چار فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ یہ لڑائی گذشہ سال جون میں ہوئی تھی جس میں انڈیا کے 20 فوجی ہلاک ہوئے تھے تاہم اس وقت چین نے اس بارے میں کوئی معلومات نہیں دی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3s4UoGc

Comments