عاصمہ شیرازی کا کالم: آئین، نظام اور حکمران

کمزور سے کمزور ملک میں عدالتیں خوف سے آزاد اور بے باک ہوتی ہیں، انصاف کا ترازو جھُک جائے تو نظام ڈھے جاتے ہیں، بظاہر زندہ معاشرہ مردہ اور بظاہر زندہ قوم ہجوم میں بدل جاتی ہے۔ کیا ہم اس مقام پر پہنچ گئے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37ixBPi

Comments