ایم جے اکبر پریا رمانی کے خلاف ہتکِ عزت کا کیس ہار گئے

دلی کی ایک عدالت نے سابق وفاقی وزیر ایم جے اکبر کے خاتون صحافی پریا رمانی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پریا رمانی کو بری کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qvx445

Comments