یوکرین میں پیسوں کی وصولی کے لیے حکام کی جانب سے قرض داروں کےانڈرویئرز کی نیلامی

یوکرین میں قرض نادہندگان کے خلاف چھاپوں میں ضبط کیے گئے انڈرویئر نیلامی کے لیے پیش کیے گئے ہیں جن کے ایک جوڑے کی قیمت 0.70 ڈالر سے شروع ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jWhkEU

Comments