برطانوی راج کے خلاف ’پگڑی سنبھال جٹا‘ تحریک کے سرخیل اجیت سنگھ کون تھے؟

انڈیا کے معروف مجاہد آزادی بھگت سنگھ نے اپنے مضمون 'جدوجہد آزادی کی پنجاب میں پہلی لہر' میں لکھا ہے کہ 'کچھ نوجوان جو لوک مانیہ کی طرف راغب ہوئے تھے ان میں کچھ پنجابی نوجوان بھی تھے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MkbGQs

Comments