سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹنگ کا معاملہ: 'ووٹ قیامت تک خفیہ نہیں رہ سکتا‘

جسٹس اعجاز الااحسن نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات میں چونکہ متناسب نمائندگی ہوتی ہے اس لیے پارلیمنٹ میں جتنی جماعتیں ہیں ان کو ان کی سیٹوں کے حساب سے سینیٹ میں کامیابی ملنی چاہیے اور اگر ایسا نہ ہوا تو الیکشن کمیشن اس کا ذمہ دار ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jYGeU3

Comments