کورونا وائرس: جج کی جانب سے لائف سپورٹ بند کرنے کی اجازت، مسلمان خاتون کا خاندان ’معجزے کا منتظر‘

ایک برطانوی جج نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ایک ایسی ماں جنھیں کورونا ہو گیا ہے انھیں اپنے خاندان والوں کی خواہشات کے برعکس مرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3koD7oS

Comments