امریکی جمہوریت ابھی کمزور ہے: بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تشدد پر اکسانے کے الزامات سے بری کیے جانے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ جمہوریت ابھی کمزور ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jOiaTP

Comments