ویلنٹائن ڈے: ایک ہندو اور مسیحی عورت کی دوستی، جو دونوں ایک ہی شخص سے پیار کرتی تھیں

جب میرے دادا پہلی بار انھیں گھر لے آئے تو انھوں نے اپنی اہلیہ اور ہماری دادی کو بتایا کہ وہ ایک دوست کی اہلیہ ہیں اور ہمارے ساتھ رہیں گی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو پتہ چل گیا کہ حقیقت میں وہ ان کی گرل فرینڈ ہیں اور وہ بچہ بھی ان کا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tSHc93

Comments