سیف کرینہ کے گھر دوسرا بیٹا، نام کے لیے سوشل میڈیا پر بابر، اورنگزیب، اسامہ اور ٹیپو سلطان جیسی تجاویز

انڈیا میں سوشل میڈیا پر کچھ ٹرینڈز اس طرح نظر آ رہے ہیں۔ کرینہ کپور خان، سیف علی خان، تیمور علی خان، بابر، اورنگزیب، اوسامہ، ٹیپو سلطان وغیرہ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NsfoYD

Comments