میگا سکیل انجینیئرنگ: انسان ایسے منصوبے کیوں بناتے ہیں جن پر عملدرآمد ’ناممکن‘ ہوتا ہے؟

صدیوں سے انسانوں نے ایسے منصوبے بنائے ہیں جو کاغذ پر تو قابلِ عمل نظر آتے ہیں مگر ان پر حقیقت میں عمل کرنا ناممکن ہوتا ہے، مگر ہم آخر ایسے خیالی منصوبوں سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3k8vNxm

Comments