شمالی وزیرستان سے لاپتہ شخص کی لاش 14 برس بعد برآمد، کیا ایک صحافی سے 'چند لمحوں کی ملاقات' گمشدگی کی وجہ بنی؟

محمد سلام کون تھے؟ کیسے لاپتہ ہوئے؟ اور سب سے اہم سوال یہ کہ کیا ان کی 2006 میں ایک ایسے صحافی سے ملاقات، جسے کچھ ہی عرصے قتل کر دیا گیا تھا، ان کی اپنی گمشدگی کی گتھی سلجھانے میں مدد کر سکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tCEYtq

Comments