کراچی ایئرپورٹ پر ہراسگی: 15 سالہ لڑکی کی شکایت کے بعد افسر معطل

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے ایک افسر کو ایک 15 سالہ لڑکی کو ہراس کرنے کے الزام میں معطل کردیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r7CmlO

Comments