برازیل سے بے دخل 23 یہودی جنھوں نے نیو یارک کے قیام میں مدد کی

نیو یارک ایک زمانے میں ڈچ کالونی تھا اور اسے نیو ایمسٹرڈیم کہا جاتا تھا، مگر یہ کافی غیر اہم سی جگہ تھی۔ پھر یہاں آنے والے یہودیوں نے کاروبار کے ذریعے اپنے قدم جمائے اور یہاں اپنی جگہ بنا لی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c4zSQH

Comments