زی لینڈیا: وہ لاپتہ براعظم جس کو تلاش کرنے میں 375 سال لگ گئے

سائنسدانوں کو دنیا کا آٹھواں براعظم دریافت کرنے میں 375 سال لگے، جو سب کی نظروں کے سامنے ہونے کے باوجود بھی نظروں سے اوجھل رہا۔ اس براعظم کے بارے میں کئی سوالوں کے جواب ملنا ابھی بھی باقی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c5G4bt

Comments