سکائی لیب 4: کیا ناسا کے خلابازوں نے مشن کے دوران ہڑتال کر دی تھی؟

امریکہ نے نصف صدی قبل جو مشن خلا میں بھیجا تھا کیا اس کے عملے نے ہڑتال کی تھی؟ اس مشن کے واحد زندہ خلا باز اسے من گھڑت قرار دیتے ہیں مگر یہ قیاس آرائی ختم ہونے کا نام نہیں لیتی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vOHj6s

Comments