دیپک جیسی: ذہنی صحت کے پیش نظر انڈیا میں قید نیپالی شہری 40 سال بعد رہا

دیپک کے بارے میں پتا چلا ہے کہ وہ نیپال کے ضلع الام سے لاپتہ ہوئے تھے اور انھیں ملازمت کی تلاش کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ان پر ’مقدمے چلائے بغیر انھیں جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PbQHjE

Comments