ماحولیاتی سمٹ: امریکی صدر جو بائیڈن کی 40 عالمی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت، پاکستان کا نام شامل نہیں

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلی پر ایک ورچوئل سمٹ کا اعلان کرتے ہوئے 40 عالمی رہنماؤں کو مدعو کیا ہے۔ کئی لوگوں کا اعتراض ہے کہ ان میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا نام شامل نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rt5Pqg

Comments