امریکہ میں معمر چینی خاتون نے حملہ آور کا مقابلہ اپنی چھڑی سے کیا

ایک 76 سالہ معمر چینی خاتون نے امریکہ میں بڑی بہادری سے ایک حملہ آور کا مقاملہ اپنی چھڑی سے کیا جس پر چین میں ان کی ہمت کو داد دی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bZC38i

Comments