پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان سینیٹ اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے معاملے پر باہمی تعلقات میں کشیدگی جاری

مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک چھوٹے سے عہدے کے لیے جمہوری مقصد کو نقصان پہنچایا گیا ہے تاہم بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ پی ڈی ایم کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3drm2HV

Comments