فجر کی اذان سے متعلق شکایت کے بعد لاؤڈ سپیکرز کا رخ موڑ دیا گیا

الہ آباد یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر سنگیتا شریواستو نے اپنی تحریری شکایت میں لکھا تھا کہ ہر روز صبح 5.30 بجے کے قریب ان کے گھر کے نزدیک واقع مسجد سے آنے والی اذان کی اونچی آواز سے ان کی نیند خراب ہو جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PaqEtu

Comments