’کیا آپ مجھے مِس کر رہے ہیں‘: ٹرمپ ایک شادی کی تقریب میں پہنچ گئے

امریکہ کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ اس اختتام ہفتے پر فلوریڈا میں مار آ لاگو کی تفریحی گاہ پر منعقد ہونے والی شادی کی تقریب میں شریک ہوئے اور انہوں ے جو بائیڈن، چین اور ایران پر کڑی تنقید کی

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39GB8Z1

Comments