مکیش امبانی: ایشیا کے امیر ترین شخص کے گھر کے باہر بارود سے بھری گاڑی کون کھڑی کر گیا؟

ایک بارود سے بھری گاڑی ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے ممبئی میں بنے کے گھر کے باہر پائی گئی جبکہ چند دن بعد اس گاڑی کے مالک کی لاش ملی، آخر یہ معمہ ہے کیا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Qke23s

Comments