مودی کے دورۂ بنگلہ دیش کے خلاف مظاہروں میں پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان

بنگلہ دیش میں جمعے کو انڈین وزیر اعظم کے دورے کے خلاف پانچ مظاہرین کی ہلاکت کے بعد اتوار کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ فیس بک نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں ان کی ویب سائٹ اور میسیجنگ ایپ جمعہ سے بند ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tYaQJh

Comments