امیتابھ بچن: ہزاروں فلموں کو ہمیشہ کے لیے ضائع ہونے سے بچانے پر بولی وڈ سٹار کے لیے بین الاقوامی ایوارڈ

انڈیا کی فلمی تاریخ کا ایک بڑا حصہ غیر معیاری انداز میں رکھے جانے کی وجہ سے تباہ ہو چکا ہے۔ ملک میں صرف دو فلمی آرکائیو ہیں۔ ایک پونے شہر میں سرکاری آرکائیو ہے اور دوسرا سوندرا سنگھ دنگارپور کا بنایا ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r6t6hA

Comments