موجودہ نظام کے تحت فوج میں سب کو ایک ہی طرح کا یونیفارم دیا جاتا ہے، جس میں خواتین کو بھی مردوں والا انڈر ویئر ہی پہنا پڑتا ہے۔ اگلے ماہ سے خواتین کو موسم سرما اور گرما کے لیے دو اقسام کے انڈر وئیر مہیا کیے جائیں گے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ueO14h
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ueO14h
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks