نریندر مودی کا عمران خان کو خط: کیا انڈیا پاکستان کے تعلقات میں بہتری سے کوئی فوری تبدیلی آ سکتی ہے؟
پاکستان اور انڈیا کے درمیان تعلقات میں حالیہ بہتری کو دیکھتے ہوئے کسی تیسرے ملک کے کرداد سے متعلق افواہوں پر پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات رؤف حسن کا کہنا ہے کہ اس وقت یہ اہم نہیں کہ کسی کے کہنے پر ایسا ہو رہا ہے یا نہیں، بلکہ ’اہم یہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت ہو رہی ہے‘۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d30zVl
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d30zVl
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks