چین جلاوطن اویغور والدین کے بچوں کو سرکاری یتیم خانوں میں بھیج رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ چینی حکام کے خوف سے وطن چھوڑ دینے والے اویغور افراد کے بچوں کو زبردستی اُن کے خاندانوں سے الگ کر کے سرکاری یتیم خانوں میں بھیجا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vMHdw8

Comments