بِٹ کوائن فراڈ: باراک اوباما، بل گیٹس اور دیگر سلیبریٹیز کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک کرنے والے نوجوان کا اعترافِ جرم

گذشتہ سال 15 جولائی کو مشہور ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک کر کے فالوورز سے کہا گیا تھا کہ وہ کورونا وائرس کے امدادی منصوبوں کے لیے بِٹ کوائن کا عطیہ کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sc4ZPS

Comments