اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس: پاکستانی حکومت نے انڈیا سے کپاس اور دھاگہ درآمد کرنے کی اجازت دے دی

وزیر خزانہ حماد اظہر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پانچ لاکھ ٹن چینی انڈیا سے درآمد کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے جبکہ کپاس اور دھاگہ درآمد کرنے کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3u95yLc

Comments