میڈرڈ ٹریڈ مارک سسٹم کیا ہے؟ پاکستان کی اس میں شمولیت سے ملکی مصنوعات کو کیسے تحفظ ملے گا؟

میڈرڈ ٹریڈ مارک سسٹم میں شمولیت سے نہ صرف پاکستان میں بننے والی مصنوعات کو بین الاقوامی منڈی میں فائدہ حاصل ہو گا بلکہ یہ دنیا کے مشہور برانڈز کو پاکستان میں لانے میں بھی مدد گار ثابت ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OS94KS

Comments