یوگی ادیتیاناتھ کی چار سالہ دور حکومت سے متعلق دعووں کی حقیقت کیا ہے؟

اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے دورِ حکومت میں جرائم میں کمی آئی ہے اور فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے تاہم اعداد و شمار اس کے برعکس ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PicYg2

Comments