ملتان میں آم کے درختوں کی کٹائی کی کہانی کیا ہے؟

مقامی افراد اور حکام نے تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز ملتان کے بوسن روڈ اور شجاع آباد روڈ میں واقع آم کے باغات کی کٹائی کی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vSY68s

Comments