پاکستان میں ادویات کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے ڈرگ ریگیولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے روسی ویکسین سپٹنک کی قیمت 8449 روپے تجویز کرنے کے بعد بہت سے لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آ رہے ہیں کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سپٹنِک کی قیمت 10 ڈالر یعنی تقریباً 1500 روپے ہے تو پاکستان میں اس کی تجویز شدہ قیمت آخر اتنی زیادہ کیوں ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lBtvYu
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lBtvYu
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks