اولمکپس مقابلوں میں شرکت کی امیدوار سرفر آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک

ٹوکیو میں اس موسم گرما میں ہونے والے اولمپکس کھیلوں میں سرفنگ کا پہلی بار آغاز ہونے والا ہے۔ کیتھرین ڈیاز کے بھائی، جوس بامبا ڈیاز نے انسٹاگرام پر ایک پیغام پوسٹ کیا جس میں لکھا ہے ’تم ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہو گی خدا نے تمہیں اپنے پاس واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا لیکن ہم تمیں یاد کرتے رہیں گے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3caEK6R

Comments