بنگلہ دیش کا وہ جہاز جو ساڑھے پانچ سال سے انڈیا کے ایئرپورٹ پر کھڑا ہے

بنگلہ دیش کا ایک مسافر بردار ہوائی جہاز پچھلے ساڑھے پانچ سال سے انڈیا کی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے رائے پور کے ائیرپورٹ پر کھڑا ہے جس کی ڈیڑھ کروڑ کی پارکنگ فیس بھی واجب الادا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eUTxVe

Comments