ڈاکٹر کرامت اللہ مرزا: برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا

جس وقت ڈاکٹر کرامت اللہ مرزا کا جنازہ اٹھا علاقے کے تمام لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر ان کی خدمات کے اعزاز میں تالیاں بجائیں۔ لوگوں کی آنکھیں بھرائی ہوئی تھیں۔ 84 برس کے ڈاکٹر مرزا کا گزشتہ برس کورونا وائرس کے باعث انتقال ہو گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Qpru5Z

Comments