گیلی بمقابلہ ٹیسلا: چینی کمپنی کا ٹیسلا کی ٹکر کی الیکٹرک کار بنانے کا اعلان

چین کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ’گیلی‘ ایک پریمیئم الیکٹرک کار برانڈ لانچ کر رہی ہے جس کے بارے میں امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ ٹیسلا کا مقابلہ کرے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NSkgGW

Comments