سعودی عرب نے پیر کو یمن میں چھ سال سے جاری جھڑپیں ختم کرنے کے لیے جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔ اگر دونوں فریق اس جنگ بندی پر آمادہ ہو جاتے ہیں تو اس معاہدے کی نگرانی اقوام متحدہ کرے گا اور یہ امن مذاکرات کے لیے راہ ہموار کرنے میں مدد کرے گا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c9onHM
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c9onHM
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks