وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: بنگلہ دیش کے ذکر پر مٹی پاؤ

ہم سے اگر کوئی غلطی ہوئی تو بس اتنی کہ سچائی دکھانے کے جوش میں سرچ لائٹ کچھ زیادہ ہی کھل گئی جس کے سبب بنگالیوں کی آنکھیں چندھیا گئیں اور انھیں اپنے پرائے کی تمیز نہ رہی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vOWc98

Comments