الاسکا مذاکرات: چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ، ایک دوسرے پر الزامات

بائیڈن انتظامیہ اور چین کے درمیان پہلی مرتبہ اعلیٰ سطحی مذاکرات ہو رہے ہیں جن میں دونوں ممالک کے وفود ایک دوسرے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سمیت دیگر الزامات عائد کرتے نظر آئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r1ZstO

Comments