اگر کسی ملک میں شرح سود کم ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ بچت کرنے کا سب سے برا وقت ہے۔ اس لیے لوگوں اور کمپنیوں سے زیادہ خرچ کرانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ سود کی شرح کم کر دی جائے۔ چند ممالک ایسے ہیں جہاں بینک منفی شرح سود پر قرض دیتے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3swwrZa
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3swwrZa
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks