بیرون ملک سے آنے والی رقوم میں اضافے کی وجہ ایف اے ٹی ایف شرائط یا کچھ اور؟

پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والی ان رقوم میں گذشتہ کئی مہینوں سے مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں تسلسل سے ہر مہینے دو ارب ڈالر یا اس سے زائد کی رقم پاکستان میں موصول ہوئی ہے۔ کچھ مبصرین اسے حکومتی قوانین میں سختی سے منسلک کیا ہے جو ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے متعارف کی گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eMrJlM

Comments