عورت مارچ کی جعلی ویڈیو کی تحقیقات کا معاملہ: ’ایف آئی اے کو ابھی تک کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے‘
پاکستان کے شہر کراچی میں اس سال عورت مارچ کے حوالے سے ایک تحریف شدہ ویڈیو کو بنیاد بنا کر توہین مذہب کے الزامات سامنے آئے جس کے بعد اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے اس کے خلاف اقدامات لینے کا عندیہ دیا تھا تاہم دس روز گزرنے کے بعد بھی اب تک کسی قسم کے ٹھوس اقدامات سامنے نہیں آئے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bYm5LI
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bYm5LI
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks