ایپوفس: تین فٹبال میدانوں جتنے بڑے سیارچے سے زمین کو ’سو سال تک خطرہ نہیں‘

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے تصدیق کی ہے کہ کم از کم اگلے 100 برسوں تک ’اپوفس‘ نامی سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کا کوئی امکان نہیں ہے، لہذا زمین پر رہنے والے اب سکون کی سانس لے سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3w4eeUJ

Comments