ایلون مسک: ’ٹیسلا کی کاروں پر چین کی جاسوسی ثابت ہو جائے تو کمپنی بند کردوں گا‘

ایلون مسک کا یہ بیان ان خبروں کے جواب میں آیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ چین کی فوج نے اپنے تمام سٹیشنز پر ٹیسلا کی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان کاروں میں نصب کیے گئے کیمروں میں ڈیٹا کولیکشن کے بعد چین کی فوج نے سکیورٹی سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f6UIBb

Comments